سورۃ المسد خوب بٹی ہوئی
- 5 آیات
- مکی
- پارہ 30
- مصحف کا صفحہ 603
- سورت نمبر 111
سورۃ المسد قرآنِ کریم کی 111ویں سورت ہے۔ یہ مکی سورت ہے جس کی 5 آیات ہیں، اور مدینہ مصحف میں صفحہ 603 پر، پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔ نیچے اس کا عربی متن اور فتح محمد جالندھری کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 1تَبَّتۡ يَدَاۤ أَبِی لَهَبࣲ وَتَبَّ
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
- 2مَاۤ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
- 3سَيَصۡلَىٰ نَارࣰا ذَاتَ لَهَبࣲ
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
- 4وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
- 5فِی جِيدِهَا حَبۡلࣱ مِّن مَّسَدِۭ
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
قرآن ایپ میں پڑھیں اور سنیں
Muflihin Pro میں قرآن، تلاوتیں، اذکار، نماز کے اوقات اور قبلہ ایک ہی ایپ میں ہیں۔ Google Play پر مفت۔
Google Play سے حاصل کریںاکثر پوچھے جانے والے سوالات
سورۃ المسد کی کتنی آیات ہیں؟
سورۃ المسد کی 5 آیات ہیں۔
سورۃ المسد مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ المسد مکی سورت ہے۔
سورۃ المسد کون سے پارے میں ہے؟
سورۃ المسد قرآنِ کریم کے پارہ 30 میں، مدینہ مصحف کے صفحہ 603 سے شروع ہوتی ہے۔