Muflihin Pro

سورۃ الفیل ہاتھی

سورۃ الفیل قرآنِ کریم کی 105ویں سورت ہے۔ یہ مکی سورت ہے جس کی 5 آیات ہیں، اور مدینہ مصحف میں صفحہ 601 پر، پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔ نیچے اس کا عربی متن اور فتح محمد جالندھری کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. 1أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَـٰبِ ٱلۡفِيلِ

    کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

  2. 2أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِی تَضۡلِيلࣲ

    کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

  3. 3وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ

    اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے

  4. 4تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةࣲ مِّن سِجِّيلࣲ

    جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

  5. 5فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفࣲ مَّأۡكُولِۭ

    تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

قرآن ایپ میں پڑھیں اور سنیں

Muflihin Pro میں قرآن، تلاوتیں، اذکار، نماز کے اوقات اور قبلہ ایک ہی ایپ میں ہیں۔ Google Play پر مفت۔

Google Play سے حاصل کریں

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

سورۃ الفیل کی کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفیل کی 5 آیات ہیں۔

سورۃ الفیل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفیل مکی سورت ہے۔

سورۃ الفیل کون سے پارے میں ہے؟

سورۃ الفیل قرآنِ کریم کے پارہ 30 میں، مدینہ مصحف کے صفحہ 601 سے شروع ہوتی ہے۔

قرآنِ کریم کی 114 سورتیں