سورۃ الهمزۃ عیب لگانے والا
- 9 آیات
- مکی
- پارہ 30
- مصحف کا صفحہ 601
- سورت نمبر 104
سورۃ الهمزۃ قرآنِ کریم کی 104ویں سورت ہے۔ یہ مکی سورت ہے جس کی 9 آیات ہیں، اور مدینہ مصحف میں صفحہ 601 پر، پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔ نیچے اس کا عربی متن اور فتح محمد جالندھری کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 1وَيۡلࣱ لِّكُلِّ هُمَزَةࣲ لُّمَزَةٍ
ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے
- 2ٱلَّذِی جَمَعَ مَالࣰا وَعَدَّدَهُۥ
جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
- 3يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥۤ أَخۡلَدَهُۥ
(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
- 4كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِی ٱلۡحُطَمَةِ
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
- 5وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ
اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟
- 6نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ
وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
- 7ٱلَّتِی تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ
جو دلوں پر جا لپٹے گی
- 8إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةࣱ
(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
- 9فِی عَمَدࣲ مُّمَدَّدَةِۭ
(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں
قرآن ایپ میں پڑھیں اور سنیں
Muflihin Pro میں قرآن، تلاوتیں، اذکار، نماز کے اوقات اور قبلہ ایک ہی ایپ میں ہیں۔ Google Play پر مفت۔
Google Play سے حاصل کریںاکثر پوچھے جانے والے سوالات
سورۃ الهمزۃ کی کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الهمزۃ کی 9 آیات ہیں۔
سورۃ الهمزۃ مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الهمزۃ مکی سورت ہے۔
سورۃ الهمزۃ کون سے پارے میں ہے؟
سورۃ الهمزۃ قرآنِ کریم کے پارہ 30 میں، مدینہ مصحف کے صفحہ 601 سے شروع ہوتی ہے۔