سورۃ القارعۃ کھڑکھڑاہٹ
- 11 آیات
- مکی
- پارہ 30
- مصحف کا صفحہ 600
- سورت نمبر 101
سورۃ القارعۃ قرآنِ کریم کی 101ویں سورت ہے۔ یہ مکی سورت ہے جس کی 11 آیات ہیں، اور مدینہ مصحف میں صفحہ 600 پر، پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔ نیچے اس کا عربی متن اور فتح محمد جالندھری کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 1ٱلۡقَارِعَةُ
کھڑ کھڑانے والی
- 2مَا ٱلۡقَارِعَةُ
کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
- 3وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
- 4يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
- 5وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
- 6فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَ ٰزِينُهُۥ
تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
- 7فَهُوَ فِی عِيشَةࣲ رَّاضِيَةࣲ
وہ دل پسند عیش میں ہو گا
- 8وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَ ٰزِينُهُۥ
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
- 9فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةࣱ
اس کا مرجع ہاویہ ہے
- 10وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
- 11نَارٌ حَامِيَةُۢ
دہکتی ہوئی آگ ہے
قرآن ایپ میں پڑھیں اور سنیں
Muflihin Pro میں قرآن، تلاوتیں، اذکار، نماز کے اوقات اور قبلہ ایک ہی ایپ میں ہیں۔ Google Play پر مفت۔
Google Play سے حاصل کریںاکثر پوچھے جانے والے سوالات
سورۃ القارعۃ کی کتنی آیات ہیں؟
سورۃ القارعۃ کی 11 آیات ہیں۔
سورۃ القارعۃ مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ القارعۃ مکی سورت ہے۔
سورۃ القارعۃ کون سے پارے میں ہے؟
سورۃ القارعۃ قرآنِ کریم کے پارہ 30 میں، مدینہ مصحف کے صفحہ 600 سے شروع ہوتی ہے۔