سورۃ العادیات دوڑنے والے گھوڑے
- 11 آیات
- مکی
- پارہ 30
- مصحف کا صفحہ 599
- سورت نمبر 100
سورۃ العادیات قرآنِ کریم کی 100ویں سورت ہے۔ یہ مکی سورت ہے جس کی 11 آیات ہیں، اور مدینہ مصحف میں صفحہ 599 پر، پارہ 30 میں شروع ہوتی ہے۔ نیچے اس کا عربی متن اور فتح محمد جالندھری کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- 1وَٱلۡعَـٰدِيَـٰتِ ضَبۡحࣰا
ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
- 2فَٱلۡمُورِيَـٰتِ قَدۡحࣰا
پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
- 3فَٱلۡمُغِيرَ ٰتِ صُبۡحࣰا
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
- 4فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعࣰا
پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
- 5فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا
پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
- 6إِنَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودࣱ
کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
- 7وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَ ٰلِكَ لَشَهِيدࣱ
اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
- 8وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
- 9أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِی ٱلۡقُبُورِ
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
- 10وَحُصِّلَ مَا فِی ٱلصُّدُورِ
اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
- 11إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذࣲ لَّخَبِيرُۢ
بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
قرآن ایپ میں پڑھیں اور سنیں
Muflihin Pro میں قرآن، تلاوتیں، اذکار، نماز کے اوقات اور قبلہ ایک ہی ایپ میں ہیں۔ Google Play پر مفت۔
Google Play سے حاصل کریںاکثر پوچھے جانے والے سوالات
سورۃ العادیات کی کتنی آیات ہیں؟
سورۃ العادیات کی 11 آیات ہیں۔
سورۃ العادیات مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ العادیات مکی سورت ہے۔
سورۃ العادیات کون سے پارے میں ہے؟
سورۃ العادیات قرآنِ کریم کے پارہ 30 میں، مدینہ مصحف کے صفحہ 599 سے شروع ہوتی ہے۔